فرنچائز کوٹ چھٹہ ڈیرہ غازی خان Reviews & Complaints
By: Habib Munawar mehdi
Contact information:
فرنچائز کوٹ چھٹہ ڈیرہ غازی خان
جناب عالی گزارش ہے کہ کوٹ چھٹہ چوٹی موڑ جامپور روڈ فرنچائز پر جانے کا اتفاق ہوا وہاں موجود اہلکار کی نازیبا گفتگو سے دل برداشتہ ہو کر اس سروس کو خیر آباد کہنا چاہتا ہوں ۔کیونکہ اپنی سم کارڈ کو ایکٹیویٹ کرانے کیلئے جانا مجھ جیسے شریف النفس انسان کا کام نہیں ہے وہاں پر موجود اہلکار انتہائی کم تعلیم یافتہ بدتمیز انسان اور ادارے کا دشمن نظر آتا ہےجو آنے والی عورتوں کو ہراساں کرتا ہے اور سم بند کرنے کی دھمکی دے کر پرسنل نمبر پر بلیک میل کرتا ہے اور عزت کا دشمن بنا بیٹھا ہے منع کرنے پر غریب باخواندہ کسٹمر کو گالیاں اور دھکے دے کر باہر نکآنے پر مجبور کر دیتا ہے ۔ اور دھمکی لگاتا ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں ایسے کرتا رہوں گا کسی کے باپ کی جرآت نہیں مجھے نکالے پلیز میری اس ادارے سے التماس ہے ایسے گھٹیا شخص کو فلفور نکالا جائے تاکہ ادارے کی کامیابی جاری رہے ۔