WASA / Severe Severage Disruption

WASA Reviews & Complaints

By: MASOOD AHMED KHAN

Contact information:
WASA

اسلام و علیکم ۔ میں WASA کےاعلی افسران کے گوش گذار ایک اجتماعی اہم مسلئہ پیش کر تا ہوں ۔ جسکی وجہ سےدن رات ہزاروں راہ گذر “واسا” کو کو ستے ہیں اور دعائیں دیتے ہیں
فتح شیر روڈ نیو مزنگ لا ہور گوشت مارکیٹ کے مین بازار میں پچھلے 15/20 روز سےسوریج سسٹم بند ہے جس سے علا قہ کا متعلقہ دفتر کے”واسا” کے افسران چشم پوشی اختیار کئے ہوئے ہیں ۔ اس مسلئہ سے پیدل راہ گذر اور نمازی لوگوں کو شدید دشواری کا سامنا ہے۔ اوپر سے یہ 24 گنٹھے چلنے والی روڈ کی ٹریفک راہ گذر لوگوں پر گندے پانی کے چھینٹےڈال کر مزید پریشانی اور جھگڑے کا سبب بن رہی ہے۔ خداراہ اس مسلئے کو فل فور ہدایات جاری کر کےسیوریج سسٹم کو کھولا اور ساری لائن کی صفائ کی جائے تاکہ “واسا” اور حکومت ہزاروں راہ گذر لوگوں کی پل پل کی دعاوں سےبچ سکے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us