Udhar paisa / thread call black mail

udhar paisa Reviews & Complaints

By: atif hameed malik

Contact information:
udhar paisa لاہور
[email protected]

respected sir my complaint against udhar paisa loan app میں نے کچھ عرصے قبل ایک لون ایپ سے مبلغ 4500 کا قرض لیا جو کے میں نے بہت مجبوری کے تہت لیا اپنی بیٹی کے میڈیکل ٹیسٹ کے لیے جو وقت پر ادا نہیں کر سکا کیوں کے اس دوران مجھے بھی فالج کا اٹیک ہو گیا اب یے لوگ مجھے میری فیملی کو پو لیس کی دہمکیاں اور مختلف طریقوں سے ڈرا دہمکا رہے ہیں جس وجہ سے شدید زہنی دباوء کا شکار ہوں اور کویء انتہای قدم اٹھانے پر مجبور ہوں براے مہربانی میری حالت پر رحم کرتے ہوے میری ان سے جان چھروای جاے
—————————————————-

How to file a complaint against udhar paisa?

* Go to page
* Write udhar paisa in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from udhar paisa.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us