Telenor / کمزور سگنل

Telenor Reviews & Complaints

By: Wajid Sultan

Contact information:
Telenor چکوال ، روپوال

السلام علیکم۔ امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہونگے۔۔

درخواست یہ یہ ضلع چکوال کے نواحی گاؤں روپوال جہاں ٹیلی نار کمپنی ٹاور ہونے کے باوجود سگنل کمزور ہیں خصوصاً جب بجلی بند ہو جاتی ہے تو سروس نا یونے ک برابر ہوتی ہے جس سے نا تو کوئی کال قائم ہوتی ہے اور نا انٹرنیٹ سروس لہذا بجلی ہونے کی صورت میں اس کا متبادل ذریعہ مہیا کیا جائے، جبکہ جنریٹر بھی موجود ہے اور سوکر پینل بھی انسٹال ہے یہاں ہر لیکن بیٹریز نا ہونے کی وجہ سے بوسٹر مشین کام نہیں کر تی۔
لہزا گزارش ہے کہ اس مسئلے کا حل نکالا جائے سروس نا ہونے کی وجہ سے کافی لوگ مسائل کا شکار ہیں
بہت شکریہ

—————————————————-

How to file a complaint against Telenor?

* Go to page
* Write Telenor in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Telenor.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us