Tcs / wrong deliveroy of jazz cash debit card

tcs Reviews & Complaints

By: Malik Imran

Contact information:
tcs Chichawatni

اسلام علیکم سر میں نے ایک جاز کیش ڈیبٹ کارڈ بک کروایا تھا جو کہ جاز کیش ہیڈ آفس سے ٹی سی ایس کے ھوالے کیا گیا جو کہ چیچہ وطنی کے ایریا میں میرے حوالے کیا جانا تھا جبکہ اس کی ڈلیوری کی تاریخ 23جون 2022 تھی اب تک جاز کیش کارڈ مجھے ڈیلیور نہیں کیا گیا جب میں نے جاز کیش پر کملین کی تو مجھے ٹریکنگ نمبر بتایا گیا کہ آپ ٹی سی ایس سے ٹریک کر کے چیک کریں اور جب میں نے ٹریک کیا تو معلوم ہوا کہ میرا کارڈ کسی غلام حسین نامی نامعلوم شخص کو 25 جون کو ڈیلیور کیا جا چکا ہے جبکہ میں کسی ایسے شخص کو نہیں جانتا ٹ سی اٰس کے لوکل نمائندے نے نہ ہی مجھ سے کویٰ رابطہ کیا ہے اور نہ ہی مجھے کارڈ دیا ہے ٹ سی ایس کے نمائندے کی انتہائی لاپرواہی ہے اور اگرمیرے جاز کیش اکاونٹ کا کسی قسم کا کوٰی نقصان ہوا تو میں کمپنی کے خلاف مقدمہ کروں گا اور متعلقہ نمائندے کے خلاف ایف ای آر کرواءوں گا مجھے میرا جاز کیش کارڈ فوری طور پر ڈیلیور کیا جائےٹی سی ایس کے متعقہ نمائندے کا نہ کوئی فون نمبر ہے نہ ہی چیچہ وطنی آفس سے کوئی کال اتینڈ کرتا ہے
—————————————————-

How to file a complaint against tcs?

* Go to page
* Write tcs in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from tcs.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us