Tcs Reviews & Complaints
By: prof javed iqbal
Contact information:
Tcs pasrur
kharian cant
کیڈٹ کالج پسرور میں بطور لیکچرار کام کر رہا ہوں ۔ کھاریاں کینٹ سے بچوں کی کتابیں منگوائیں جو کہ پسرور افسں میں 31اگست کو موصول ہوئیں۔ آفس والوں نے پہنچانا تو دور کی بات فون کال کر کے اطلاع تک نہیں دی ۔ ان کی وجہ سے میرے بچوں کو سزا ملی اور وہ ہوم ورک بھی نہیں کر سکے۔ مذاتی طور پر بندہ بھیج کر بھی پتا کروایا اس کو بھی جھوٹ بولا۔ تا حال مجھے کتابیں نہیں ملی جس کا مجھے بہت دکھ اور افسوس ہے۔ پسرور آفس کا عملہ بھی اتنا تمیز دار نہیں اور لوگوں کی ڈاک غیر ذمہ دار لوگوں کے حوالے کر دیتے ہیں ۔ مہربانی کر کے توجہ دیجیے۔
—————————————————-
How to file a complaint against Tcs?
* Go to page
* Write Tcs in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Tcs.