TCS / Misbehave, Denied from services

TCS Reviews & Complaints

By: اسامہ حسن منج

Contact information:
TCS اوکاڑہ

رائے اسامہ حسن منج تلمبہ کا رہائشی ہوں ۔ لف شدہ رسید سے متعلقہ ایک عدد پارسل ٹی۔سی۔ایس آفس تلمبہ سے محبوب ٹاؤن اوکاڑہ روانہ کیا، 1340 روپے ادا کیئے ۔مؤرخہ 01.04.2023 کو روانہ ہونے والا پارسل 03.04.2023 کو اوکاڑہ پہنچا تو ڈیلیوری بوائے نے اپنے موبائل نمبر 03102452277 سے وصول کنندہ رانا شعیب کے موبائل نمبر 0305.2536974 پر کال کرکے آفس سے پارسل اٹھانے کا کہا جو خلاف پالیسی تھا جس پر موصوف کو درج شدہ پتے پر پارسل بھیجنے کا کہا تو سیخ پا ہو گیا، بدتمیزی کی، پارسل پہنچانے سے انکار کردیا۔ ڈیلیوری بوائے نے فرائض سے مجرمانہ غفلت برتی ہے، کسٹمر کیئر کے اصولوں اور کمپنی پالیسی کی دھجیاں بکھیری ہیں، کارروائی کی جائے
—————————————————-

How to file a complaint against TCS?

* Go to page
* Write TCS in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from TCS.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us