SEPCO / A/C & OVERRIDING BILL

SEPCO Reviews & Complaints

By: ABID HUSSAIN
Posted on: 17/09/2016

Contact information:
SEPCO

جناب اعلی
معدبانہ گزارش ہے کہ میٹر میرے دادامرحوم کے نام پر ہے ان کی وفات کے بعد گھر کی زمہ داری میرا فرض بنی ہمارے گھر میں ایسی جیسی کوئی بھی چیز موجود نہں 2

سے3سال ہوچلے ایسی والے بل نے ہماری کمر توڑدی ہے جناب واپڈا والوں نےبل 162000 کا بھیجا ہے ہرماہ قست بھی 2000 سے 3000 تک ادا کرتا ہوں۔
پھرکوئی کمی کا اندازا ہی نہی ہوتا ہر ماہ زھنی تناسب سے گزرتا ہو جناب
خدارا آپ ھماری مدد فرمائیں ایسی والا بل ختم کرئیں تاکہ اسان اقسات میں بل ادا کرسکوں
العرز عابد حسین ولد نیاز حسین

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us