پیسکو مانسہرہ / قلندرآباد فیڈر کو شہری حیثیت دی جائے

پیسکو مانسہرہ Reviews & Complaints By: بابر Posted on: 01/09/2016 Contact information: پیسکو مانسہرہ جناب ہماری شکائت قلندرآباد فیڈر سے متعلق ہے۔ مانسہرہ میں جب سے اس محکمہ کا قیام عمل میں آیا ہے۔ قلندر آباد فیڈر کو حیثیت دیہی رکھی گئی ہے۔ یہ اس فیڈر سے منسلک لوگ�…