My debit card / کال نہیں کرتے پھر واپس بھیج دیتے ہیں

My debit card Reviews & Complaints

By: محمد مکی

Contact information:
My debit card خان بیلہ

السلام علیکم میرا نام محمد مکی ہے نہایت ادب سے گزارش ہے کہ جو خان بیلہ میں ٹی سی ایس کی برانچ ہے ۔وہاں پے جو عملہ ہے بہت ہی کام چور ہے ۔ میرا 3 سے 4 مرتبہ اے ٹی کارڈ آیا ہے لیکن وہاں جو احمد نام کا بندہ ہے وہ بہت ہی کام چور ہے اس نے مجھے ایک دفعہ بھی کال کرنا گوارا نہیں کیا جب میں نے کال کی آگے سے جھوٹ بولتا ہے کہ ہم نے کال کی تھی لیکن خدا گواہ ہے کہ اس بندے نے مجھے کال نہیں کی مہربانی فرما کر اس کے خلاف کارروائی کی جائے
03077347977

—————————————————-

How to file a complaint against My debit card?

* Go to page
* Write My debit card in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from My debit card.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us