Manager and his coleuge HBL forward kahuta branch 1476 azad kashmir Reviews & Complaints
By: Atiq ur rehman
Contact information:
Manager and his coleuge HBL forward kahuta branch 1476 azad kashmir Farward kahuta azad kashmir
راقم یکم ستمبر 2021 کو بنک ایک کام کے سلسلہ میں گیا ساتھ راقم کی فیمیل فیملی ممبر تھی جنکا چیک کیش کروانا تھا۔ راقم کے فیملی ممبر نے چیک کیش کروانے دیا جسکو کیش نہیں کیا گیا اعتراض لگا دیا کہ دس دن بعد آنا ابھی تنخوا لینے والے لوگ ہیں ہمارے پاس بیلنس موجود نہیں ہے جس پر راقم نے بنک آپریشن ہیڈ چوہدری یاسر سے رابطہ کیا اور اس شخص نے انتہائی غصے میں چیک واپس کر دیا اور اعتراض لگا دیا کہ ابھی ہم نہیں کرتے ۔راقم نے انتہائی مودبانہ عرض کی لیکن وہ بندہ انتہائی گھٹیا لغو باتوں پر اتر آیا اور راقم کے فیملی ممبر کو بہت لغو الفاظ بولے یہاں تک کہ اس شخص نے یہاں تک بولا کہ اس شخص کو لاتیں رسید کرونگا اور ماں بہن کی گالیاں دی۔راقم کے فیملی ممبر کی تذلیل کی گئی جس پر راقم نے بنک مینیجر جواد بخاری سے بات کی لیکن جواد بخاری اس سے بھے چار ہاتھ آگے تھا اور راقم کو بہت بری طرح پیش آیا اور لغو باتوں کے ساتھ ساتھ یہ بھی بولا کہ نہیں کرتا آپکا کام آپ حبیب بنک کے افیسران سے شکات کرو ۔۔جواد بخاری نے راقم کو دھمکیاں بھی دی جس پر باقی سٹاف سیکیورٹی گارڈ کی مداخلت پر راقم کی جان بچائی گئی۔ جناب راقم اور فیملی ایک عزت دار گھرانے سے ہیں اس طرح ہماری بے عزتی ہوئی اور عزت نفس کو مجروع کیا گیا۔۔ جناب کس بناہ پر یہ سٹاف چیک کیش نہیں کر سکتا ۔۔؟ کس بناہ پر گالیاں لغو باتیں اور دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ ہمارے عام عوام کے پاس اس سٹاف کے خلاف شکایت کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے آے روز اس بنک برانچ میں یہ واقعات رونما ہوتے ہیں بنک مینیجر اور اسکا ایک ساتھی انتہائی بد تمیز ہیں۔۔جناب راقم کی شکایت سن کر اسکا ازالہ کیا جائے۔
—————————————————-
How to file a complaint against Manager and his coleuge HBL forward kahuta branch 1476 azad kashmir?
* Go to page
* Write Manager and his coleuge HBL forward kahuta branch 1476 azad kashmir in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Manager and his coleuge HBL forward kahuta branch 1476 azad kashmir.