Jazz Mobilink Reviews & Complaints
By: Malik Irfan Awan
Contact information:
Jazz Mobilink
اسلام و علیکم سر ،
ہمارے گاؤں مردوال میں میں جاز کا ٹاور نہیں ہے جس کی وجہ سے نیٹ ورک کا بہت بہت زیادہ پرابلم ہے کال سننے اور کال کرنے کے لیے گھر کی چھت پر چڑھنا پڑتا ہے بعض اوقات تو چھت پر بھی سگنل نہیں ملتے ہیں جاز کے علاوہ اور بھی کسی کمپنی کا ٹاور نہیں ہے اگر پندرہ ہزار آبادی والا مردوال گاؤں ہے اگر جاز ٹاور لگ جائے تو عوام کی سہولت کے ساتھ ساتھ جاز کمپنی کا اچھا خاصا بزنس ہو سکتا ہے براے مہربانی ٹاور لگا دیں آپ کا بہت بہت شکریہ ہو گا