Jazz Reviews & Complaints
By: Muhammad Khalid
Contact information:
Jazz Village Rori Tehsil Kulachi Zilla Dera Ismail Khan
Jazzworld.com
6 ماہ ھو گئے بغیر بجلی کے جاز کے سگنل نہیں ھوتے ۔ جرنیٹر خراب ہیں کوئی ٹھیک کرنے نہیں آتا ۔ مہربانی کر کے فوری
طور پر اور ہنگامی بنیادوں پر جرنیٹر کو ٹھیک کیا جائے تاکہ 24 گھنٹے بلاتعطل سگنل نیٹورک کام کرتا رہے ۔ 111 پر کال کر کر کے ھم تھک چکے ہیں لیکن کسی بھی صورت مسلئہ حل نہیں ھوتا ۔۔ اتنا شدید ظلم تو کبھی ھم نے نہیں دیکھا جو جاز والے ھم پر کر رہے ہیں ۔ اگر ھمارا مسلئہ 3 دن کے اندر مستقل طور پر حل نہ ھوا تو شدید ترین احتجاج ھم کرینگے ۔۔
—————————————————-
How to file a complaint against Jazz?
* Go to page
* Write Jazz in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Jazz.