J S Bank Tando Allah Yar city Reviews & Complaints
By: Shabbir Ahmed
Posted on: 19/08/2016
Contact information:
J S Bank Tando Allah Yar city
جناب اعلی
السلام و علیکم
مین شبیر احمد ٹنڈو الہ یارجے ایس بنک مین بتاریخ 18-08-2016 کو 50000 کی آن لاین کرنے گیا لیکن کیشیر ارسلان نے 4 عدد 50اور 100 کے نوٹ نکال کر واپس کر دیے ارسلان کو کہا کہ اسٹیٹ بنک کا ارڈ ر ھے کہ آپ پرانے نوٹ بہی لینے کے پابند ھین لیکن اس نے لینے سے صاف انکار کر دیا میری آپ سے گزارش ھے کہ کیشیر ارسلان کے خلاف قانونی کاروای کی جاے تاکہ پاکستانی کرنسی کی آیندہ توہین نہ ھو
شکریہ
شبیر احمد
ٹنڈوالہیار
03052940020
41307-1394459-9