IPO trade Mark Dacuments dispatch For Diamond door law Service Reviews & Complaints
By: Ehtasham Siddiqui Advocate
Contact information:
IPO trade Mark Dacuments dispatch For Diamond door law Service Rawalpindi
ipo Gov Pk
IPO offices Lahore Dispatch 2 Dacuments For Us Diamond Door Law Firm /Diamond door pvt.ltd.
Dacuments Dispatch On 15th day of may 2019 and still The Status is that the Dacuments are At TCS Facilities center Rawalpindi,,
مینے متعتد بار کمپلینٹ بھی درج کی مگر ڈاکومینٹس کو نہیں
پہنچایا گیا نا ہی سیلف کلیکشن کی منظوری کی گی جس کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ان ٹریڈ مارک ایپلیکیشنز کی ڈپلیٹ کیلئے اپلائ کیا جائے ، اور متعلقہ فیس6000 اور سروس اور تاخیر کا جرمانہ ٹی سی ایس کو ادا کرنے کیلئے کلیم کیا جائے،
اج اگر یہ ڈاکومینٹس 24 مئ کو ہمیں وصول ہوجا تے ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ ہم ڈپلکیٹ ڈاکومینٹس کیلئے اپلائ۔کر دیں گے اور یہ ہمارے کئے بیکار ہوں گے اور اسکی زمہ داری ٹی سی ایس پر عائد ہو گی۔
Shipment No
41402935682
41402935619
مزید یہ کہ ہمرے ایڈریس پر روزانہ ٹی سی ایس کی ڈاک وصول ہوتی ہیں،
اس ٹی سی ایس کے بعد جو ڈاک موصول۔ہوئں انکا حوالہ یہ ہے،
41401946021
41401946027
41401946153
اور کئ دیگر اس کے بعد بھیجیں گئ اور وصول بھی ہوئیں۔۔۔