Hbl omni master card Reviews & Complaints
By: Arif sohail
Contact information:
Hbl omni master card بھلوال
ٹی سی ایس اِس بھلوال آفس کا سٹاف بہت ہی غیر ذمہ داری سے سے کام کرتا ہے میرے دو سے تین پارسل جو کے کے میرے گھر پر پہنچانے تھے مجھے گھر پہ ڈلیور کرنے کے بجاے فون کرکے کے کہتے ہیں کہ کہ ٹی سی ایس ایس بلوال آفس جس میں آ کر لے جاؤ او اور اور میرے نہ پہنچنے پر میرے پارسل واپس بھیج دیتے ہیں ہیں اس کا نوٹس لیا جائے یے آپ کی بہت مہربانی ہوگی ہوگی شکریہ میں آپ سے سے اس اس معاملے کے لئے لیے مدد کی توقع رکھتا ہوں ہو