HBL Reviews & Complaints
By: Muhammad saleem
Contact information:
HBL
ڈئیر سر میرا اکاؤنٹ ایچ بی ایل بل برانچ جوئیانوالہ موڈ برانچ کوڈ 1728 شیخوپورہ میں ہے
میں اپنا اے ٹی ایم کارڈ لینے کیلیئے 4 دفعہ متعلقہ ںرانچ گیا مگر سٹاف نے مجھے یہ کہہ کر واپس بھیج دیا کہ جب اے ٹی ایم آے گا ہم آپکو کال کریں گے
میرا اے ٹی ایم آکر واپس بھی چلا گیا مگر مجھے کوئی کال نہیں کی گئیی
اسکے بعد میں نے بنک مینجر رآے محمد اوصاف سے پوچھا کہ میرا کارڈ مجھے کیوں نہیں دیا گیا اسکے جواب میں بنک مینجر راے محمد اوصاف نے کہا کہ میں آپکا ملازم نہیں ہوں میرا ٹائم ویسٹ مت کرو اسکے علاوہ پاگل اور بغیرت جیسے الفاظ بھی بولے
میری آپ سے گذارش ہے کہ بنک مینجر کی پیشی لی جائے اور اسے بات کرنے کا طریقہ سکھایا جائے تاکہ پولیس اور بینک کے عملہ کے رویہ میں کچھ فرق واضح ہو سکے
نام محمد سلیم
شناختی کارڈ نمبر3540419229419
اکاؤنٹ نمبر17287900558303