Habib Bank Limited Pakistan kahuta Ak code 1476 Reviews & Complaints
By: Aftab Ahmad Khan
Contact information:
Habib Bank Limited Pakistan kahuta Ak code 1476 کہوٹہ حویلی آزاد کشیرایچ بی ایل برانچ کوڈ1476
ایچ بی ایل کہوٹہ برانچ کوڈ1476 کی اے ٹی ایم یکم اپریل 2020 سے خراب ہے پورے ضلع حویلی میں دو لاکھ کی آبادی کے لیے صرف دو اے ٹی ایم ہیں ایک ایچ بی ایل اور دوسری این بی پی ایچ بی ایل کی اے ٹی ایم دو ہفتے سے خراب ہے جبکہ این بی پی کی اے ٹی ایم سے ایچ بی ایل کے کارڈ کی ٹرانزیکشن ہی نہیں ہو رہی کرونا وایرس کی وجہ سے لاک ڈاون ہے دوسرے ضلع میں جا کر اے ٹی ایم استعمال کرنا بھی ممکن نہیں۔ بینک کے سٹاف کا رویہ بھی بہت برا ہے۔ براہ مہربانی ایچ بی ایل کہوٹہ حویلی آزاد کشمیر کی سروس کو بہتر بنایا جاے اور مزید بینکوں کی برانچز کسی جائیں تا کہ عوام علاؤہ کے مساءل حل ہو سکیں