Fasco Reviews & Complaints
By: MUHAMMAD ISHAQ SAQI
Contact information:
Fasco
سرگودھا شہر میں بالخصوص جیل روڈ فیڈر میں چند دنوں سے ان شیڈولڈ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔لگاتار تین چار گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کے بعد ہر گھنٹے کے بعد لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔مقامی ہیلپ لائن سے پوچھیں تو وہ کہتے ہیں کہ اسلامآباد سے بند کی گئی ہے۔اگر لوشیڈنگ کرنی ہے تو جھوٹ مت بولو عوام کو شیڈول بتا دیں تاکہ عوام مینج کر لیں۔خدارا قوم پر رحم کرو