EBG. Export brand garments Reviews & Complaints
By: Muhammad Yasir Amin
Contact information:
EBG. Export brand garments
اسلام علیکم۔۔
Dear Sr… بروز منگل تاریخ 23۔01۔2018 ٹائم 12۔45
پر میں کامسیرڈ یونورسٹی برانچ میں چیک کیش کروانے
جاتا ہوں جس پہ مجھے کیشئر حارث صاحب ڈیل کرتے ہیں
جو کہ میرا چیک received کر کے کہتے ہیں کہ سر یہ چیک
کیش نہیں ہو سکتا میں وجہ پوچھتا ہوں تو مجھے چیک دیکھا
کر وجہ بتائی جاتی ہے جو کے جان بوجھ کر جان چھڑانے کا طریقہ
ہوتا ہے جس پہ میں ان سے بات کرتا ہوں کے سر جو وجہ آپ فرما
رہے ہیں ایسا کچھ نہیں جس پہ جناب حارث صاحب انتہائی زد میں
آ کر اپنے ساتھ بیٹھے کشیر صاحب کو وہ چیک دکھاتے ہیں
تو وہ کہتے ہیں یار یہ کوئ مسلہ نہیں آپ چیک کیش کر دو
مگر جناب کی تسلی نہیں ہوتی اور مذید ثاقب صاحب سے
کہتے ہیں کہ ثاقب صاحب یہ چیک ایسے فلاح ہے آنکھ مار
کر تو ثاقب صاحب جو کے ایک سینیر پرسن لگے انھوں نے
بھی انتہائ غیر ذمےداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجھے بہت
بدتمیزی سے ڈیل کیا اونچی بول کر کہ آ جاتے ہیں فلاں ہے
فلاں ہے جس پہ میں مسٹر ثاقب صاحب کو کہتہ ہوں کے سر
آپ تھانیدار ہیں یا بنک امپلائ جو آپ اتنی بدتمیزی سے مجھے
ڈیل کر رہے ہیں جس پہ وہ چیک مجھے واپس کر کے ہاتھ سے
اشارہ کرتے ہیں کہ جاو جاو اس بات پہ میں اپنی کمپلین منیجر
صاحب مسٹر شہریار وٹو کے پاس لے کے جاتا ہوں انھیں چیک
دیکھا کہ پوچھتا ہوں سر یہ چیک دیکھیں کیوں کیش نہیں کر
رہے منیجر صاحب اپنی تسلی کرتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آتی وجہ
چیک کیش نہ کرنے کی تو وہ کشیر پیچھے فور آتا ہے اور کہتہ
ہے جناب یہ مسلہ ہے جس پہ منیجر صاحب بھی چیک کیش
کرنے سے منع کر دیتے ہیں جب میں منیجر صاحب کو کہتہ ہوں کے
سر آپکی مہربانی کہا ائیر پورٹ ہے اور کہا یہ راےونڈ کام
سرڈ یونورسٹی بیحد بیھس کہ بعد جناب میرا چیک
سکن کر کے متعلقہ برانچ کو میل کرتے اور مجھے 1 گھنٹے
سے اوپر انتظار کروایا جاتا کے اور پھر ایسی دوران میں
منیجر صاحب سے پوچھنے جاتا تو جناب تو باحیثیت
منیجر ہونے کے ایک چپراسی بھی اچھا ڈیل کر لے ان
صاحب سے جو کہ منیجر ہے اور میرے بار ہا کہنے پہ
بھی کہ سر یو ر اے سینیئر پرسن مگر وہ تو انتہائ
بدتمیزی کرتے رہے اور سر برانچ کی حالت یہ تھی کہ
ایک کشیر جو کے ثاقب صاحب کے ساتھ بیٹھے تھے یا ایک صاحب
جو کے منیجر صاحب کے آفس کے ساتھ بیٹھے تھے کے علاوہ کوئ
عملا اپنی ڈیوٹی سے غافل اپنی سیٹوں سے بھی آگے پیچھے ہوے
پڑے تھے اور میں وہاں یہ سب منظر دیکھ رہا تھا اور آپکے
دو کسٹمرز کو ایڈریس فارم میں نے فل کر کے دیئے جو کے
کہہ رہے تھے یہ فارم ہم نے بنک عملے کو فل کرنے کو کہا تو
بھای وہ نہیں کر رہے کہ یہ ہمارا کام نہیں ہے جناب منیجر صاحب
آفس کے لڈ لائین پہ اپنے کیسی یار دوست سے کافی دیر سے ہنسی
میلا کرتے اور کسٹمرز کو پاگل فارغ سمجھتے ہیں شاہد اور آں
جناب نے مجھے ایک سے ڈیڑھ گھنٹے بعد مجھے فارغ کیا جس
پہ بندہ نا چیز بنک ایچ بی ایل کا انتہائ مشکور ہے اور شاہد
دوبارہ کبھی نا آپ کے پاس آنے کی امید کرتا ہے۔۔ و
والسلام علیکم ۔۔ محمد یاسر امیں