Doctors Hospital Lahore Reviews & Complaints
By: Sadat
Contact information:
Doctors Hospital Lahore
ڈاکٹر عتیق درانی آرتھوپیڈک-
یہ ڈاکٹر صاحب لاہور کے Doctors Hospital میں بیٹھتے ہیں ۔
میرے کندھے میں تکلیف تھی مجھے کچھ ڈاکٹرز نے یہاں recommend کیا، میں اپنی 2nd MRI رپورٹ لیکر انکے پاس پہنچا ملاقات ہوئی MRI دکھائئ تو کہنے لگے کے آپکا آپریشن ہو گا، میری انٹرنیشنل ہیلتھ انشورنس تھی میں اسکا زکر کیا تو بولے آپ کل آجاؤ روم بُک کروا لو انشورنس ہم مینج کر لیں گے-گھر آکر جب میں انٹرنیٹ پر موصوف کے بارے سرچ کیا تو کافی ویڈیوز اور خبریں ملیں کہ یہ ڈاکٹر صاحب امریکا سے بھاگے ہوئے ہیں، ان پر 350 کے لگ بھگ غیر ضروری سرجریاں کرنے کے کیس اور 1 ملین ڈالر جرمانہ بھی ہو چُکا ہے۔
میں دوبارہ انکے پاس نہیں گیا جن ڈاکٹر نے ریفر کیا انکو بتایا، بعد میں مجھے ایک انگلینڈ بیسڈ پاکستانی ڈاکٹر سے خلیج میں رجوح کرنا پڑا اس کو بتایا تو وہ ہکا بکا رہ گیا کے کس نےتمہیں سرجری کا بول دیا، اللَہ بھلا کرے اسکا اُس نے مجھے ایک Cortisone شاٹ لگایا اور کہا کاکا کندھے کی طرف دھیان نہیں دینا، اب سال ہو گیا ہے اللَہ کا شکر ٹھیک ٹھاک کندھا-
اپنے احباب کو اگر کسی کو ان سے رابطہ کا مشورہ دیا جائے تو زرا سوچ وچار کر لیں اور ویڈیوز اور خبریں پڑھ لیں ٹ