Consumer Products / پاکستانیوں کا کوئی پرسان حال نہیں

Consumer Products Reviews & Complaints

By: Tariq Mahmood

Contact information:
Consumer Products

صبح سے شام ایک عام شہری گھر سے رزق حلال کی تلاش میں نکلتا ہے اور نکلنے سے پہلے دودھ والے، بیکری ولے سے لٹتا ہے، پھر پبلک ٹرانسپورٹ والے سے لٹتا ہے، پھر ہوٹل والے سے، تھوک فروش سے پرچون فروش سے، محکمہ ٹیلی فون، بجلی گیس دوکاندار سے سے لتتا ہے
ٹیکس تو حکومت زبردستی کاٹ لیتی ہے اب کس کے پاس جائے؟ پولیس کے پاس مزید لٹنے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us