Complain / Miss behavior

Complain Reviews & Complaints

By: Azam

Contact information:
Complain Lahore kahna nou
Kahna nou

سیکورٹی والے بہت زیادہ بد تمیزی کرتے ہیں گیٹ پر مریض کو کافی دیر کھڑا رکھتے ہیں مطالبہ کرنے پر آگے سے بہت ہی غلط الفاظ استعمال کرتے ہیں نہ ہی گاڑی اندر جانے دیتے ہیں کہتے ہیں کہ مریض کو یہاں سے اٹھا اندر لے کے جاؤ گیٹ سے مریض مر رہا ہوتا ہے اور ان کو اپنے رروزانہے ریگولیشن کی پڑی رہتی ہے اور ان کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ مریض کو گہیٹ سے ذلیل کر کے واپسبھج دیں کوئی خدا کا خوف کر لیں یہ ھسپتال ہے یہاں مریض آتے ہیں کوئی خیراتی ادارہ نہیں ہے کہ جس کو خیرات دیں اور جس کو مرضی نہ دے بھیج دے اس کو اندر ہم جانے ہی نہ دے ہے

—————————————————-

How to file a complaint against Complain?

* Go to page
* Write Complain in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Complain.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us