Barwaqt Reviews & Complaints
By: Syed Zaigham Abbas
Contact information:
Barwaqt Faisalabad
بروقت ایپ والوں سے 60 دن کے لئے قرضہ لیا تھا جو کہ ایک ماہ میں ادا کردیا گیا لیکن مارک اپ میں کوئی کمی نہیں کی گئی اس کے علاوہ کپنی کے نمائدہ نے کہا تھا اگر تاریخ سے پہلے قرض ادا کر دیں گے تو آپ کے والٹ میں 5 سے 6 ہزار ریوارڈ منتقل کیا جائے گا وہ بھی نہیں کیا گیا اور ایپ پر رابطے کا کوئی ذریعہ بھی نہیں رکھا گیا میں نے قرض لیا ہوا ہے جو کہ مھے2 اگست کو ادا کرناہے بدقسمتی سے ملازمت نہ ہونے کی وجہ سے میں ادا نہیں کر سکتا برائے مہربانی میری مدد کی جائے سیٹلمنٹ میں میں قرض سبتمبر میں بغیر مارک اپ کے ادا کرنا چاھتا ہوں
—————————————————-
How to file a complaint against Barwaqt?
* Go to page
* Write Barwaqt in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Barwaqt.