personal loan / return personal loan with out penalty

personal loan Reviews & Complaints

By: Muhammad khalid nadeem

Contact information:
personal loan

بخدمت جناب منیجر صاحب پرسنل لون ڈیپارٹمنٹ حبیب بنک لمیٹڈ ہیڈ آفس آئی آئی چندریگر کراچی
کا معاملہpenaltyعنوان۔درخواست برائے واپسی لون اور بلا وجہ
عنوان بالا کے تحت تحریر ہے کہ میں مسمی محمد خالد ندیم چک نمبر 88-12-ایل تحصیل چیچا وطنی ضلع ساہیوال کا رہائشی ہوں اور گرنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول میں بطور تیچر تعینات ہوں میرا کاؤنٹ نمبر 10230008710401 اور شناختی کارڈ نمبر3650144388891 ہے
میں نے پرسنل لون کے لیے 17.3.2017 کو درخواست دی اس کے بعد 20.03.2017 کو میں نے بذریعہ ٹیلیفون بنک منیجر واقع چیچا وطنی محترم جناب کاظم علی کو پرسنل لون سے روک دیا اس کے بعد اسی روز مورخہ 20.03.2017 اس نمبر سے 021111111425 سے پرسنل لون کے متعلق پوچھا تو میں نے اسے بھی روک دیا کہ میں نے لون نہیں لینا اور میں نے لون لینے سے انکار کر دیا۔
مورخہ 24.03.2017 شام 1.10 پر میسج ملا کہ آپ کے اکاؤنٹ میں پرسنل لون کی رقم 550000 روپے ٹرانسفر کر دیے ہیں میں نے اسی وقت ہیلپ لائن 02111111425 پر دوبارہ رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ متعلقہ برانچ سے رابطہ کریں۔ میں نے برانچ میں رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ آپ مورخہ 27.03.2017 بروز سوموار آجائیں میں بنک گیا تو منیجر نے کہا کہ آپ کو پنلٹی ادا کرنا ہو گی۔
میں نے ہیلپ لائن پر شکائیت درج کرائی جس کا نمبر سی 2703170179 3 بجکر 40 منٹ مورخہ 27.03.2017 ہے انہوں نے دوبارہ رابطہ کرنے کا کہا مورخہ 31.03.2017 کودوبارہ ایک نمبر سی 0400170030 دے دیاکہ پروسییسنگ ہو رہی ہے یہ سلسلہ مورخہ 10.04.2017 تک جاری رہا اس کے بعد انہوں نے کہا کہ برانچ سے رابط کریں تو میں نے برانچ سے رابطہ کیا تو انہوں نے وہی پنلٹی کا لیٹر دے دیا اور کہا کہ آپ نے فون پر لون روکنے کا کہا اگر آپ تحریری طور پر کہتے تو پنلٹی کے بغیر لون واپس ہو جاتا
مہربانی فرما کر میرا پرسنل لون بغیر پنلٹی کے ختم کیا جائے جس کی درخواست میں نے بنک میں جمع کرا دی ہے اور میں نے لون سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا اور نہ ہی میں لون لینا چاہتا تھا
العارض
محمد خالد ندیم 3650144388891 فون نمبر 03006939599

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us