NADRA Authorities Reviews & Complaints
By: Ahmad Raza Mahi
Contact information:
NADRA Authorities
میرا مسلحہ یہ ہے
سر میرا کارڈ ڈبل بن گیا ہے
میں ٣ سال سے نادرا کے چکر لگا رہا ہوں۔
میری سونتا ہی نی کوئی
پلز اپ میری ہیلپ کریں
نہ نادرا پتوکی سنٹر والے سنتے ہیں
نہ ہی لاہور ہیڈ دفتر والے
پلز سر میرا ایک کارڈ بنا دیا جاۓ
اور دوسرا ختم کرنے کا حکم دیا جاۓ
میں ایک پاکستانی ہوں
سر میرا یہ والا کارڈ ختم کیا جاۓ
cnic no:(35201-2753834-7)
میں ایک پاکستانی ہوں میری نادرا ور حکومت سے درخوست ہے
.میرا ایک کارڈ ختم کر کے مجھے پاکستانی شہری ہونےکاحق دیا جاۓ