Silk Line Lahore Reviews & Complaints
By: Faiz Muhammad
Contact information:
Silk Line Lahore Lahore
جناب میں نے بروز ہفتہ 02-09-2023سلک لائن کے محمد پور (ضلع راجن پور) والے سٹاپ سے موٹر سائیکل کارگو کروایا تھا۔
چابیوں کے ساتھ میں ایک عدد ہینڈ فری OPPO کمپنی کے بھی رکھے تھے۔ اڈہ کوآرڈینیٹر نے سامان کو ایک عام سے شاپر میں رکھا نہ کہ اسے ڈاک والے لفافے میں پیک کیا۔
اتوار کو جب میں بائیک لینے گیا تو چابیوں کے ساتھ میرے ہینڈ فری نہیں تھے۔
تین دنوں سے سلک لائن کے عملے سے پتا کر رہا ہوں وہ کو توجہ ہی نہیں دے رہے۔
مہربانی فرما کر میرے نقصان کا ازالہ کیا جائے ۔
—————————————————-
How to file a complaint against Silk Line Lahore?
* Go to page
* Write Silk Line Lahore in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Silk Line Lahore.