Riaz Jutt / Help line

Riaz Jutt Reviews & Complaints

By: Riazjutt

Contact information:
Riaz Jutt Dunyapur

السلام علیکم میرا مسئلہ اتنا بڑا نہیں ہے میرا مسئلہ ڈیو کی ایپلیکیشن کا ہے جس کے لیے میں نے ہیلپ لائن کے ہر نمبر پہ کال کی ہے اور مجھے کوئی اس کا رد عمل نہیں دیا گیا نہ اس کو حل کیا گیا ہے میں کال کر کر کے تھک گیا ہوں کوئی کال نہیں اٹھاتا اگر کوئی کال اٹھاتا ہے تو وہ دوسرا نمبر بتا دیتا ہے اور جو وہ دوسرا نمبر بتاتا ہے وہ بھی کال نہیں اٹھاتا اور میں نے ہر ماہ ڈائیوو پر سفر کرنا ہوتا ہے میں نے سیٹ کروانی ہوتی ہے ان لائن کائنڈلی میرا مسئلہ حل کریں مہربانی کریں اپنے سٹاف کو بتائیں کہ اگر کوئی کسٹمر کال کرتا ہے تو اس کو اچھی طرح گائیڈ کریں اور اس کا جو مسئلہ ہوتا ہے وہ حل کریں ایسے تو نہیں ہے کہ اگلا بندہ اپ کے ساتھ تعاون کرے کال کرے اپ کی ایپلیکیشن کے بارے میں اتنی محنت کرے اور بھی تو گاڑیاں جاتی ہیں وہ ان پر بھی تو جا سکتا ہے لیکن وہ اپ کی گاڑی کو ترجیح دیتا ہے اور اپ اس کے بدلے میں اس کا کوئی مسئلہ حل نہیں کرتے یہ اچھی بات نہیں ہے مہربانی فرما کر اپنے ہیلپ لائن اپلائی کو بتائیں کہ کسٹمر کی کمپلین کو ہینڈل کیا کریں

—————————————————-

How to file a complaint against Riaz Jutt?

* Go to page
* Write Riaz Jutt in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Riaz Jutt.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us