jazz franchise Talagang Reviews & Complaints
By: Mukhtar Ahmed Awan
Contact information:
jazz franchise Talagang
سلام۔۔۔ کل میں جاز فرنچائز تلہ گنگ ۔ وارد نمبر کو جاز میں تبدیل کروانے کے لئیے گیا تو انہوں نے مجھے سم دی اور کہا کہ آپ کا نمبر تبدیل ہو گیا ہے جبکہ اصل صورت حال یہ ہے کہ میرا نمبر تبدیل کرنے کے بجائے پھر سے مجھے وارد کی سم دے دی جو کہ پہلے سے میرے پاس موجود تھی جب میں دوبارہ گیا اور شکائیت کی تو جواب ملا کہ وارد کا نمبر جاز پہ تبدیل نہیں ہوتا ،
میں نے عرض کی یہ بات کل ہی مجھے بتا دی جاتی تو مجھے اتنی دورسے آنے کی صعوبت نہ اٹھانی پڑتی ،
یہ چھوٹی سی گذارش کرنی تھی کہ کسٹمر کا خیال رکھا جائے اور براہ کرم یہ بھی بتا دیا جائے کہ وارد کا نمبر جاز پر کیسے اور کہاں سے تبدیل ہو سکتا ہے ۔
شکریہ
مختاراعوان ۔۔۔ 03214225470