Khidmat card issue Reviews & Complaints
By: مہر علی خان
Contact information:
Khidmat card issue Tehsil kot chutta distt Dera Ghazi khan
السلام علیکم جناب
عرض ہے ہمیں خدمت کارڈ ملا تھا ،اس میں نام درست نہیں لکھا گیا تھا
مہر علی خان اصل نام ہے ،اور ریکارڈ میں مہر علی لکھا گیا ،جس کی وجہ سے ہمیں رقم موصول نہیں ہو رہی مہربانی فرما کر ہمارا مسئلہ حل کیا جائے ،ہمارا کارڈ activate کیا جائے،
اور جو آپ کے پاس رجسٹرڈ فون نمبر ہے اس پے کارڈ کا پاسورڈ بھیج دیں
ہم غریب لوگ کب سے آپ سے رابطے میں ہر دفعہ نئی تاریخ ملتی ہے
کبھی کہتے ہیں دس دن بعد آ جائے گا ،کبھی کہتے ہیں مہینے بعد ہو جائے گا آپکا کام،لیکن سالوں سے دھکے کھا رہے ہیں،
بینک آف پنجاب کے عملے سے آپ کی بات کروائی کئی دفعہ،4000 تک ہمارا موبائل بیلنس لگ گیا ہو گا،بینک آف پنجاب کوٹ چھٹہ برانچ ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی سے کئی دفعہ ایک میل بھی کروائی گئی
نام،مہر علی خان
شناختی کارڈ نمبر۔7-6084234-32102
تاریخ پیدائش ۔1950
فون نمبر۔1317077-0332
—————————————————-
How to file a complaint against Khidmat card issue?
* Go to page
* Write Khidmat card issue in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Khidmat card issue.