Daraz / فراڈ

Daraz Reviews & Complaints

By: Muhammad Saeed

Contact information:
Daraz Talagang chalwal

میں نے دراز پہ آرڈر نمبر145521422528982 بک کروایا تھا جس کی قیمت 888روپے تھی جب پارسل وصول ہوا تو پارسل پہ اڈریس میرا تھا لیکن اس میں میرا مطلوبہ ایٹم نہیں تھا بلکہ لاہور کے کسی مزمل (جس کا آرڈر نمبر 145303228981125 استری) نام کے بندے کا پارسل تھا جبکہ اسکے پارسل سے مزمل کا موبائل نمبر بھی ریز کیا گیا تھا۔ جب میں نے بڑی مشکل اس کا نمبر ٹریس کیا کہ ہو سکتا ہے غلطی اس کا پارسل میرے پاس اور میرا اس کے پاس چلا گیا لیکن بات یہاں ہی ختم نہیں ہوتی میرا مزمل سے رابطہ ہونے پہ اس کو بتایا کہ تمہارا پارسل میرے پاس آگیا ہے تو اس نے بتایا کہ میں نے استری آڈر کی ہوئی تھی تو میں نے اسکو بولا کہ یہ استری تو نہیں ہے یہ تو کوئی چھوٹی سی چیز ہے تو اس کے کہنے پہ جب پارسل کھولا تو اندر سے اک 10روپے والی چٹکی نکلی مطلب دراز والوں نے ڈبل فراڈ کھیلا اک تو کسی دوسرے کا آرڈر مجھے بھیجا اور وہ 2280 روپے کی استری کے بجاے 10 روپے کی چٹکی اور جو میرا 888 روپے کا نقصان الگ ۔میں نے کتنی بار دراز ہیلپ لائن پہ کال کی لیکن کوئی رسپانس نہیں ملا تو یہاں شکایت درج کروا رہا ہوں برائے مہربانی میری شکایت کا نوٹس لیا جائے اور سادہ لوح لوگوں کو لوٹنا بند کیا جائے ثبوت کے طور پر تصویریں دے رہا ہوں شکریہ ۔
—————————————————-

How to file a complaint against Daraz?

* Go to page
* Write Daraz in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Daraz.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us