Credit card Reviews & Complaints
By: Sartaj Khan
Contact information:
Credit card Buner
اسلام علیکم سر جی۔
میں نے alfalah bank کے ذریعے credit card کے لئے اپلائی کیا تھا اور 4جون کو مجھے dispatched کا میسج آیا تھا ) consignment#810226960159) ابھی تک میرا کریڈٹ کارڈ نہیں ملا ہے اور پھر میں نے 17جون کو TCS ہیلپ لائن کال کی میرا کمپلینٹ ریجسٹرڈ کر لیا گیا اسمیں بھی میرا نام اور شناحتی کارڈ نمبر بھی غلط لکھا گیا ہے ، سر میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اتنے زیادہ عرصے میں ٹی سی ایس ایک بہترین کورئیر سمجھا جاتا ہے کیوں میرا کارڈ نہیں بیجھا گیا مہربانی فرماکر اس مسلہ کو سنجیدگی سے لیں اور حل کیجیئے
درحواست کنندہ
سرتاج خان ولد قالوت خان
موبائل نمبر 03422592388
شناحتی کارڈ نمبر 4240140208529
ضلع بونیر
کے پی کے
—————————————————-
How to file a complaint against Credit card?
* Go to page
* Write Credit card in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Credit card.