Internet Reviews & Complaints
By: M. Adnan
Contact information:
Internet Multan
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ میں ملتان شہر سے ہوں میرا گھر بوسن روڈ نزد ڈی – ایچ – اے ۔ دفتر کے قریب ہے یہاں انٹرنیٹ کی بلکل سپیڈ نئ چلتی ۔ حالانکہ اس پاس 5 کلومیٹر آگے پیچھے انٹرنیٹ سہی چل رہا ہے ۔۔ ہمارے ہزاروں روپے کے پیکج ذائع ہو رہے ہیں ۔ کمپنی سے گزارش ہے اس مسئلے کو حل کرے ۔ ہیلپ لائن پر بھی کمپلین کر چکا ہوں کافی دفعہ ۔ کوئی نمائندہ تعاون نئ کر رہا ۔
—————————————————-
How to file a complaint against Internet?
* Go to page
* Write Internet in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Internet.
ہیلو سر ہمارے شہر میں تقریباً 10 دن سے موبلنک انٹرنیٹ بلکل ہی بیکار چل رہا ہے کبھی 3 جی کبھی 2 جی چل رہا ہے مہربانی فرما کر اس پروبلم کو سہی کریں میں اپنا نمبر دیتا ہوں نمبر ٹریس کر کے لوکیشن معلوم کر لیں کہ کیا پروبلم چل رہی ہے یہاں
03070858565
2G or 3G wo bhe Biytes main chal rha hy koi speed nhe hy kai mery dosto ne isi preshani ki wajh se zong par pkg lgana shro kr diya