Jazz Cash Reviews & Complaints
By: Muhammad Suffian
Contact information:
Jazz Cash Multan
سر میں نے 30.09.2021 کو ایک شاپنگ کی جس کی پیمنٹ فدوی نے اپنے جیز کیش کے کارڈ سے کی مگر میرے جیز کیش آکاونٹ سے منلغ5615 روپے کٹ گئے مگر کارڈ مشین سے میرا کارڈ ریجیکٹ ہو گیا مگر پیمنٹ کاٹ لی گئی فدوی نے جب ہیلپ لائن پر کال کی تو فدوی کو کہا گیا کہ 45 دن بعد آپ کی پیمنٹ آپکے آکاونٹ میں واپس آ جائے گی جس پر فدوی نے دوبارہ کال کر کے درخواست کی کہ فدوی کو پیسوں کی ضرورت ہے لہذا جلدی کر دیں اس پر فدوی کو 07 یوم کا ٹائم دیا گیا مگر آج مورخہ08.10.2021 کو جب فدوی نے 09 دن بعد رابطہ کیا تو فدوی کو کہا گیا کہ ابھی 45 دن انتظار کریں ۔
جناب عالی پیمنٹ کاٹنے کے ٹائم بغیر کسی وجہ سے ایک منٹ میں پیمنٹ کاٹ لی جاتی ہے لیکن جب کوئی کمپلینٹ کر دے تو اس کو دھکے دیے جاتے ہیں برائے مہربانی فدوی کی پیمنٹ جلد از جلد فدوی کو واپس کروائی جائے اور ان کے خلاف کاروائی کی جائے تا کہ پھر دوبارہ کسی بھائی کو پریشان نہ کر سکیں۔
—————————————————-
How to file a complaint against Jazz Cash?
* Go to page
* Write Jazz Cash in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Jazz Cash.