HBL / Complaint against Cash collector HBL Okara University Branch

HBL Reviews & Complaints

By: Zeeshan

Contact information:
HBL University of Okara Renala khurd

عرصہ 6سال سے میں HBL کا کسٹمر ھوں اس کے علاؤہ میرے گھر والوں کا اکاؤنٹ بھی HBL میں ھے۔HBL کا سٹاف ھمیشہ سے اخلاق اور شائستگی کیساتھ اپنے کسٹمرز سے پیش آتا ھے۔لیکن انتھائی افسوس سے کہنا پڑ رھا ہے کہHBL اوکاڑہ یونیورسٹی برانچ کے کیش کلیکٹر جو فیسز وغیرہ کولیکٹ کرتے ہیں انتھائی بدتمیزی اور بداخلاقی سے اپنے کسٹمرز کیساتھ پیش آتا ہے جو اپنے کام کیساتھ بلکل بھی مخلص نہ ہے اپنا کام سیکورٹی عملے سے کرواتا ہے بینک ٹایمنگ شام 5بجے تک ھوتی ہے جبکہ موسوف 4 بجے ہی فیس کولیکٹ کرنا بند کر دیتے ھیں لوگ قطاروں میں کھڑے انتظار کرتے رہتے ہیں جبکہ سفارشی لوگوں کی بغیر قطار میں لگے فیس جمع کر لیتا ہے سوال کرنے پر مین برانچ میں جانے کا کہتا ہے اپنے کسٹمرز کیساتھ یہ رویہ انتہائی قابل افسوس ہے جو HBL کی بطور ادارہ بدنامی کا باعث بن رھا ھے گزارش ہے کہ اس بندے کے خلاف انکوائری کنڈکٹ کروائی جائے اور محکمانہ کارروائی کے جائے تاکہ HBL کے کسٹمرز اپنا اعتماد HBL بحال رکھ سکیں۔۔۔شکریہ

—————————————————-

How to file a complaint against HBL?

* Go to page
* Write HBL in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from HBL.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us