TCS Reviews & Complaints
By: Qamer
Contact information:
TCS Islamabad
اسلام علیکم سر میں نے ڈگری اٹیسٹڈ اور ایکویلنس کے لیے فیس جمع کروائی تھی۔ مگر HEC نے دو دفعہ ریجکٹ کی۔اب ایکویلنس کے لیے کنفرم ہو گئی ہے ۔ میں دوبارہ TCSآفس گیا ڈگری اٹیسٹیشن کے لیے تو انھوں نے کہا فیس بڑھ گئی ہے اور فارم نیا لے کر آئیں۔میں ڈگری اٹیسٹ نہیں کروانا چاہتا اس لیے مہربانی کر کے میری فیس واپس کی جائے جو کہ 800 روپے ہے۔ کیونکہ 2 ماہ کی ذلالت اور پریشانی بہت ہے۔مزید خوارہونے سے ایسے ہی اچھا ہے۔ شکریہ