tcs services / slow and lazy process

tcs services Reviews & Complaints

By: khalil ur rehman

Contact information:
tcs services bannu
home

میں نے ان لائن خریداری فیصل اباد سے بک کروائی گئی ۔جسکو ٹی سی ایس والوں نے 19 ستمبر کو پک کیا جسکا میسج بھی مجھے ملا کہ اپکا ار ڈر مدینہ ارٹس والوں سے سی این 774613001878 سے پک کیر دیا گیا ہے اب اسکے بعد اج ساتواں دن بھی گزر گیا لیکن میرے پارسل کا کچھ بھی اتپ پتہ نہی ہے کہ اسکو کہاں لے جایا گیا یا اپکا بندہ پیدل سفر کرکے فیصل اباد سے روانہ ہوا ہے یا کسی سائیکل پر روانہ ہوا ہے اگر پیدل بھی چلے تو سات دن بہت ہوتے ہیں اج پہنچ جانا چاہیئے تھا ۔۔ اپ رقم خوب لیتے ہو لیکن اپکی ترسیل صفر پر ہے ۔۔ مجھے 900 روپیہ جارچ کیا گیا ہے لیکن پارسل نہی پہنچا اور نہ ہی میرے پارسل کا کچھ پتہ ہے ،، بھئی کچھ اپنی سرورس بہتر کرو ورنہ بند کر دو یہ سب کچھ اگر سہولت نہی دے سکتے ۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us