Motor registration card Reviews & Complaints
By: SAEED AHMAD
Contact information:
Motor registration card Wazirabad
اسلام علیکم،میرے موٹر سائیکل کی رجسٹریشن کارڈ پہ رجسٹریشن آفس کئ طرف سے غلط پوسٹل پتہ درج ھو گیا۔اور اب کارڈ آپکے ھال روڈ والے آفس ھیں جبکہ میرا پتہ وزیرآباد سٹی کا ھے۔برائے کرم میرا کارڈ میرے وزیرآباد کے پتے پہ ارسال کر دیں آپکی نوازش ھو گی
موٹرسائیکل کا نمبر GAQ19 3133 ھے