Qasim Munir ahmed / Miss behaviour

Qasim Munir ahmed Reviews & Complaints

By: Qasim Munir Ahmed

Contact information:
Qasim Munir ahmed Rawalpindi
MAB SONS CHEMICAL

Dear sir
مین بڑے ہی ادب کے ساتھ گزارش کر رہا ہو
میرا نام قاسم مینر احمد ہے اور میرااکاونٹ Hbl کی 2244 برانچ خیابان سرسید راولپنڈی مین ھے جبکہ میری رہائش اڈیالہ روڈ پر ہے جہان پر Hbl کی 2270 برانچ ھے جہان پر مین اکاونٹ مین چیک وغیرہ اور کاروباری لین دین کے سلسلے مین آنا جانا لگا رہتا ہے
جناب عرض یہ ہے کے اڈیالہ روڈ برانچ مین مسڑ وحید جو کہ نرانچ مینجر ہین ان کا رویہ نہایت ہی غیر مناسب اور غیر مہذب کہا جاے تو بہتر ہو گا مین اور میری مسز آ بھی چیک کے کیش کروانے برانچ 2270گے تو. مسڑ وحید عورت کے ساتھ جو کے بل جمع کروانے آی تھی بہت بد تمیزی کے ساتھ بات کر رہے تھے کیونکہ وہ عورت غیریب لگ رہی تھی سر گزارش ہے کہ مسٹر وحید کو تنبیہ فرماہین کے اپنا رویہ مین نرمی فرماہین کیونکہ آپ کے رویے پر بینک کی ساکھ کا دارومدار ہے
03005116795

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us