D.G LDA / کورٹ کے آڈر پر عملدرآمد

D.G LDA Reviews & Complaints

By: Muhammad Zahid Atta

Contact information:
D.G LDA

محترم جناب چیف جسٹس آف پا کستان
ہماری آپ سے اپیل ھے کے محکم LDA سے تقربیا 150 کے قریب ملازمین کو سابق D.G LDA احد خان چیم نے ناجائز ملازمتوں سے فارغ کیا۔ ان میں سے کیچھ ملازمين لیبر کورٹ سے اور لیبر اپیلٹ کورٹ سے بحال ہو گھے ہیی ۔ لیکن انتظاميہ LDA ان کی Joining ریوٹ قبول نہيں کر رہے ۔ بلکہ کورٹ کے آرڈر کو ھوا میں اڑا دیا ہے۔
محترم جناب چیف جسٹس آف پا کستان صاحب ھم نے آپ کو درخواست دی ہوی ہے جو کے ابھی تک pending ہے۔ خدارا ھماری درخواست پر کارواہی کرتے ہوے کورٹ کے آڈر پر عملدرآمد کروایا جاے۔اور ہمارے بچوں کو معاشی قتل سے بچایا جاے۔ محکمہ میں ناجائز بھرتیوں کی انکوائری کی جاے جس کے ثبوت ھم دے گہے
متاثرین ملازمين LDA لاھور
03074236549

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us