Ihsan Mumtaz Hospital Reviews & Complaints
By: Shahid Nauman
Contact information:
Ihsan Mumtaz Hospital
the most honorable chief justice of pakistan.
جناب عالی میرے 14 سال کے جوان بیٹے کو 12 مارچ 2018 کو پرائیویٹ ہسپتال والوں نے روٹین کا انجیکشن لگانے کے بعد اپنی طرف سے زہریلا انجیکشن میرے ہاتھوں میں میرے بیٹے کو لگا کر مار ڈالا ہے کوئی میری کارروائی شروع کرنے کو تیار نہیں اور میں 40 دن سے مسلسل صبر اور محنت کر رہا ہوں برائے مہربانی فورع نوٹس لے کر ثواب حاصل کریں۔
شاہد نعمان
۔ 48_E
Johar town, Lahore.