جیز انٹرنیٹ۔ Reviews & Complaints
By: محمد سلیم۔
Contact information:
جیز انٹرنیٹ۔
جناب گزارش ہے کہ میں نے آپکے نمائندہ سے بھی ہیلپ لائن پر بات کی ہے اس نے کہا ہے آپکی درخواست پر عمل کے لیئے بھیج دی گئی ہے مگر یہ انترنیٹ ہے کہ چلنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے آپ مہربانی کرکے اپنی کرم نظر میری درخواست پر بھی ڈال دینگے تو میرے موبائل کا انٹرنیٹ کیا معلوم چل جائے۔
یہ میرا نمبر ہے اسی سے ہی کال کی تھی اور درخواستبھی جمع کروائی تھی•03057462967