HESCO / HESCO DADA GIRI

HESCO Reviews & Complaints

By: Zeeshan Mughal

Contact information:
HESCO

یہ حیسکو والے کیا پاگل ہوگئے ہیں کسی پاگل کتے کی طرح اپنے خسارے پورے کر نے کے لئے کنزیمرز کو بلا وجہ پریشان کئے جا رہے ہیں شہدادپور میں تقریبا ً80فیصد کسٹمرز کنکشن پر غیر قانونی ڈٹیکشن لگا کر بھیج رہے ہیں یہاں تک کہ سنگل فیملی کا بل بغیر اے سی کے 7000سے 8000 تک آ رہا ہے اس کے بعد بھی ان کو میٹر سلو نظر آتا ہے ۔۔ بھائی ان لوگوں کو اگر کچھ نہ کہا گیا تو یہ ہماری کھال بھی اتار کر لے جائیں گے ۔۔۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us