Texi Reviews & Complaints
By: Mahar Farooq
Contact information:
Texi
اسلام علیکم!
جناب آپ نے جو پرومو کوڈ مجھے بتایا تھا وہ لگانے پر بھی میرا بل 444 آیا جبکہ فئیر ایسٹیمیٹ مجھے 300 کے قریب بتا رہا تھا۔ پرومو کوڈ کی وجہ سے کم ہونے کی بجائے اور بڑھ گیا۔ یہ کیا ڈراما ہے میں واپس دوسری سروس پر بہت کم قیمت میں آیا۔ یا تو آپ بتا دیں کہ آپ یعنی کریم والوں نے 2نمبری سے باز نہیں آنا تو ہم کوئی اور سروس استعمال کر لیں۔ دکھانا کچھ اور کرنا کچھ؟
پلیز کسی ایتھینٹک بندے کا میل ایڈریس دیں میں ان کو بھی آگاہ کروں۔
پرومو کوڈ تھا
THURSDAY
والسلام!
مہر فاروق