Sui Northern Gas Pipelines Ltd Reviews & Complaints
By: Arslan Mehmood
Contact information:
Sui Northern Gas Pipelines Ltd
محترم آفیسر
میں نے مورخہ 15.12.16کو سوئی گیس کے نئے کنیکشن کے لیئے سوئی گیس دفتراٹک شہر میں درخواست جمع کروائی تھی۔جس کا کاؤنٹ آئی ڈی نمبر 4551641690ہے۔جس کے متعلق ابھی تک کوئی ڈیمانڈ نوٹس جاری نہ ہوا ہے۔ اور نہ ہی کنیکشن لگایا گیا ہے۔
موبائل نمبر 03125243936
شناختی کارڈ نمبر 3710117589891