انشورنس کمپنی Reviews & Complaints
By: یارمحمد
Contact information:
انشورنس کمپنی
سر …13 فروری 2017کو میری گاڑی نمبری DH792toyota corola GLI کا اکسیڈنٹ ہوا ہے جس کی اطلاع ہم نے انشورس والوں کو دی اور گاڑی کہ شوروم پر چھوڑٓکر اگے مگر تا حال ابھی تک گاڑی ٹھیک نہیں کر رہے ہیں ابھی معلوم ہوا کہ انشورس والے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے دے رہے ہیں حالانکہ پالیسی کے متابق گاڑی ٹھیک کر کے دینے کے پابند ھیں یا نیو گاڑی دینے کے پابند ہیں تین ماہ ضیاع کر دیے جناب عالی میری اگر گاڑی نہیں ٹھیک کرواتے تو میں عدالت سے روجوع کر لونگا اور میرا جتنا نقسان ہوا ہے بنک دینے کا پابند ہوگا مہرابانی ہوگی مجھے تین دن کے اندر اندر اطلاع دے دی جاے ورنہ ساری زمداری بنک پر ہوگی