محمد عادل خان / غریب اباد مارکیٹ انڈس ہاسپٹل

محمد عادل خان Reviews & Complaints

By: محمد عادل خان

Contact information:
محمد عادل خان دھابے جی مارکیٹ
mmadilkhan93@gmail.com

السلام علیکم میں محمد عادل خان دھابیجی مارکیٹ سے عرض کر رہا ہوں کہ میں صبح اپنی بچی کو لے کے
11 بجے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر غریب اباد مارکیٹ میں نیشنل ھاٸ وے ٹھٹھ سندھ گیا وہاں انہوں نے انتظار کہنے کو کہا سر انتظار کرتے کرتے ساڈے چار بج گئے اس کے بعد جو اپ کی اپ لوگوں کے متعلقہ ڈاکٹر ہے جو بھی ہے لیڈیز ہیں میڈم ہے انہوں نے چیک اپ کرنے سے منع کر دیا کہ ٹائم ختم ہو گیا سر یہ اپ لوگوں کا سسٹم کیسے چلے گا ایک گھنٹہ پونا گھنٹہ کم سے کم ایک مریض پر میڈم لے رہی ہیں سر اپ لوگوں سے ہمدردانہ التماس ہے کہ ہمیں یہاں پہ کوئی سینیئر ڈاکٹر اویل کرائیں تاکہ جلد از جلد پیشنٹ کو ٹریٹمنٹ دی جا سکے سر میری بیٹی حبیبہ عادل ائی ڈی نمبر *15230000586* ھے بچی کو بیماری کی حالت میں لے کر ہم خوار اور ذلیل ہوتے رہے ہاسپٹل میں اور اینڈ میں ڈاکٹر نے منع کر دیا ہمیں بہت خوشی ہے کہ ہمارے علاقے دھابیجی مارکیٹ میں انڈس ہاسپٹل نے اپنی شاخ کھولی ہے ہمیں اس پر بڑی خوشی ہے اس طرح کا اگر بیہیور ہوتا رہا تو یہ کامیاب نہیں ہو پا سکے گا سر جی نہ پانی کا انتظام تھا اور نہ صحیح ا بجلی کا اور ہوا کا کوئی بندوبست نہیں ہے جس سے مریضوں کو کافی پریشانی ہو رہی تھی سر اپ انڈس انڈس ہیلتھ ہاسپٹل سے گزارش ہے کہ اگر شاخ کھول دی ہے تو سر یہاں پہ کوئی مکمل ڈاکٹر اویل کروائیں مجھے ذاتی طور پر اج بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ریسیپشن پر اپ کے ڈیٹیل بندوں نے میڈم کو بڑی ریکویسٹ کی کہ سر ایک ہی بچی ہے صبح سے بیٹھی ہوئی تھی ان کا علاج کر لیں لیکن میڈم نے منع کر دیا سر اپ سے ہمدردانہ گزارش ہے کہ میرے ان گزارشات کو اعلی حکام تک پہنچایا جائے تاکہ یہاں پر ایک مکمل سیٹ اپ رواں کیا جائے سر یہ ان لائن والا سسٹم جو ہے یہ بالکل فیل ہے ہمارے یہاں پہ کافی پیشنٹ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان لائن پر میکسیمم صبح اٹھ بجے سے لے کے شام چار بجے تک صرف 10 سے 15 پیشنٹ ہی دیکھے جا سکتے ہیں عرضدار محمد عادل خان دھابے جی مارکیٹ ن

—————————————————-

How to file a complaint against محمد عادل خان?

* Go to page
* Write محمد عادل خان in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from محمد عادل خان.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us